PPSC PAST PAPERS URDU MCQS 2026
پیپر میں جانے سے
پہلے یہ سوالات و سلیبس ایک بار ضرور پڑھ کر جائیں
PPSC 25
years Past Papers Click here
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- عروض
- منطق
- صرف و نحو
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
علمِ عروض وہ علم ہے جس میں اشعار کے وزن اور بحر کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
اس کے ذریعے شعر کی درست ساخت اور پیمائش کو سمجھا جاتا ہے۔
Last verified on 19-04-2026
- عربی
- فارسی
- اردو
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
شمس اور "القمر" دونوں عربی زبان کے الفاظ ہیں جن کے معنی سورج اور چاند ہیں۔
یہ الفاظ قرآن اور عربی ادب میں عام طور پر استعمال ہوتے ہیں۔
Last verified on 19-04-2026
- جمعرات
- ہفتہ
- منگل
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اردو زبان میں عام استعمال کے مطابق محاوراتی اور لسانی روایت کے تحت جمعرات کو مؤنث کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
باقی دن (پیر، منگل، بدھ، جمعہ، ہفتہ، اتوار) عموماً مذکر سمجھے جاتے ہیں۔
Last verified on 19-04-2026
- راز کھل جانا
- خوش ہونا
- غصہ کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
محاورہ "تشت ازبام ہونا" کا مطلب ہے کسی چھپے ہوئے راز کا سب کے سامنے آ جانا۔
یہ اس وقت استعمال ہوتا ہے جب کوئی حقیقت یا پوشیدہ بات ظاہر ہو جائے۔
Last verified on 19-04-2026
- بہت پریشان کرنا
- بہت عزیز ہونا
- رکاوٹ بننا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ناک کا بال ہونا کا مطلب انتہائی مقرب، عزیز، یا منظورِ نظر ہونا ہے۔
یہ محاورہ عام طور پر ایسے شخص کے لیے بولا جاتا ہے جو کسی کا بہت خاص ہو، جس کی بات بہت مانی جاتی ہو، یا جو کسی کے دل میں بہت قریب کی جگہ رکھتا ہو۔
Last updated by NA on 28-06-2026
- اللہ کا پیغمبر
- اللہ کا بندہ
- شہر کا نام
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اسرائیل عبرانی زبان کا لفظ ہے عربی زبان میں اس کا معنی عبداللہ ہے؛ یعنی اللہ کا بندہ۔
یہ حضرت یعقوب علیہ السلام کا لقب ہے۔
حضرت یعقوب علیہ السلام کے لقب کے حوالے سے ''بنی اسرائیل'' کا معنی ''عبداللہ کی اولاد'' ہے۔
Last verified on 19-04-2026
- تشبیہ
- استعارہ
- کنایہ
- مجاز
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
کنایہ میں کسی بات کو بالواسطہ یا پوشیدہ انداز میں بیان کیا جاتا ہے، نہ کہ صریح طور پر۔
- پرانی یادیں یا معاملات دوبارہ اٹھانا مناسب نہیں
- ہمیشہ سچ بولنا چاہیے
- نئے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے
- محنت اور صبر ضروری ہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یہ محاورہ محاورہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ پرانے جھگڑوں یا مسئلوں کو دوبارہ کھودنا اچھا نہیں ہوتا۔
- تشبیہ
- استعارہ
- تجنیس
- کنایہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
- تجنیس میں الفاظ کی آواز یا حروف مشابہ ہوتے ہیں مگر معنی مختلف ہوتے ہیں۔
- اس شعر میں بھی لفظی ہم آہنگی کے ساتھ معنی کا فرق موجود ہے، اس لیے یہ تجنیس کی مثال ہے۔
- ساحر لدھیانوی
- فیض احمد فیض
- احمد ندیم قاسمی
- اسیر عابد
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بال جبریل کا پنجابی ترجمہ "جبریا اڈای" کے نام سے اسیر عابد نے کیا ہے۔
اصل کتاب: بالِ جبریل (اردو) - علامہ اقبال۔
اشاعت/ترجمہ کا سال: یہ ترجمہ 1995ء میں منظرِ عام پر آیا۔
مترجم: ساحر ہوشیار پوری