• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
اسرائیل کے معنی کیا ہیں؟
  1. اللہ کا پیغمبر
  2. اللہ کا بندہ
  3. شہر کا نام
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

اسرائیل عبرانی زبان کا لفظ ہے عربی زبان میں اس کا معنی عبداللہ ہے؛ یعنی اللہ کا بندہ۔

یہ حضرت یعقوب علیہ السلام کا لقب ہے۔

حضرت یعقوب علیہ السلام کے لقب کے حوالے سے ''بنی اسرائیل'' کا معنی ''عبداللہ کی اولاد'' ہے۔


Last verified on 19-04-2026

Related MCQs

حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے مروی احادیث کی تعداد کتنی ہے؟
  1. 848
  2. 750
  3. 1000
  4. 536
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. He is more intelligent than me.
  2. He is more intelligent than I.
  3. He is more intelligent than I am.
  4. He is more intelligent from me.
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

عورت کے کفن کے لیے کتنے کپڑے استعمال کیے جاتے ہیں؟
  1. 3
  2. 4
  3. 5
  4. 7
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. نماز کے ارکان کے لیے
  2. احادیث کی اقسام کے لیے
  3. قرآنِ مجید کی بعض سورتوں کے آغاز میں بطور حروفِ مقطعات
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. حروفِ مقطعات
  2. حروفِ ضروری
  3. حروفِ استفہام
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com