درویش کی جمع کیا ہے؟
- درویشان
- درویشوں
- درویشاں
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
درویش کے معنی فقیر، صوفی یا دنیاوی مال و دولت سے بے رغبت شخص کے ہیں۔
درویش کی جمع درویشان بھی استعمال ہوتی ہے۔
مثال: درویشانِ حق ہمیشہ سادگی اور عاجزی اختیار کرتے ہیں۔
Last verified on 11-10-2026
Related MCQs
- حواشی
- حاشیات
- حواشیات
- ان میں سے کوئی نہیں