URDU MCQS
Top Most Important Urdu MCQs, for PPSC, CSS, PMS, Inspector, ASI, Sub-inspector, Constable, FPSC, Corporal, ETEA, FIA, Police, Army, Navy, Airforce, IB, MOFA, ASF, LHC, Educators all other competitive exams and govt, private Jobs. most of these questions are also discussed on Pakmcqs official and Testpoint.pk. you can read the 100 most repeated Urdu MCQs, these questions get from past papers. If you want to download these most important URDU MCQs in PDF click mentioned button.
پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
اکبر الہ آبادی
علامہ محمد اقبال
الطاف حسین حالی
حفیظ جالندھری
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
علامہ اقبال نے بچوں کے لیے کئی مشہور نظمیں لکھیں۔
گائے اور بکری اور ایک پہاڑ اور گلہری ان کی معروف بچوں کی نظموں میں شامل ہیں۔
نظم ’’ ایک پہاڑ اور گلہری ‘‘ میں خود اعتمادی اور اپنی صلاحیتوں کو پہچاننے کا سبق دیا گیا ہے۔
Last verified on 30-10-2026
کسی کے کام آنا
کسی مشکل کام کو سر انجام دینا
کسی کی پرورش کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بیڑا اٹھانا کا مطلب کسی مشکل، اہم یا بڑی ذمہ داری کو اپنے ذمے لینا ہے۔ یہ محاورہ عموماً کسی کام کو مکمل کرنے کی ذمہ داری قبول کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
مثال : اس نے غریب بچوں کو تعلیم دلانے کا بیڑا اٹھایا ۔
Last verified on 30-10-2026
چیل کے گھر میں ماس کہاں
چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں۔ یہ ضرب المثل کسی ایسی چیز یا فائدے کے بارے میں کہی جاتی ہے جس کا کسی جگہ یا شخص سے ملنا ناممکن ہو۔
اس کا مفہوم ہے کہ جہاں کسی چیز کی توقع ہی نہ ہو، وہاں وہ چیز کہاں سے ملے گی؟
Last verified on 30-10-2026
کنایہ
تشبیہ
مجازِ مرسل
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
تشبیہ میں ایک چیز کو کسی مشترک خوبی کی بنا پر دوسری چیز کے مانند قرار دیا جاتا ہے۔
تشبیہ کے عام الفاظ میں جیسے، جیسا، مثل، مانند اور سا شامل ہیں۔
مثال: علی شیر کی طرح بہادر ہے۔
Last verified on 30-10-2026
بالکل
بلکل
بالکُل
بالکول
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
درست لفظ: بالکل
معنی: پورے طور پر، تمام تر، یقیناً۔
Last updated: 27 OCT 2026
اشفاق احمد
جمیل نسیم
منشی پریم چند
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
افسانہ " شب خون " اشفاق احمد کی تخلیق ہے۔
ان کے افسانوں میں انسانی نفسیات، احساسات اور زندگی کی حقیقتیں گہرے انداز میں بیان ہوتی ہیں۔
اشفاق احمد اردو ادب کے ممتاز افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس تھے۔
نوٹ : شب خون ایک مشہور ادبی جریدہ ( رسالہ ) تھا جو الہ آباد ، بھارت سے شائع ہوتا تھا۔
اس کے بانی و مدیر شمس الرحمن فاروقی تھے۔
Last verified on 03-06-2026
ایک خوشی کے بعد دوسری خوشی ملی
ایک مصیبت سے جان چھوٹی تھی کہ ایک اور مصیبت آ گئی
ایک شخص کامیاب ہو گیا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یک نہ شد دو شد فارسی محاورہ ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ ایک مشکل ختم نہیں ہوئی کہ دوسری مشکل سامنے آ گئی۔
Last verified on 28-07-2026
علامہ اقبال
سر سید احمد خان
الطاف حسین حالی
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مصنف: خواجہ الطاف حسین حالی
وجہِ تصنیف: یہ نظم انہوں نے سرسید احمد خان کی فرمائش پر 1879ء میں لکھی۔
موضوع: اس طویل نظم میں اسلام کی گزری ہوئی عظمت، مسلمانوں کے شاندار ماضی کے کارناموں اور اس وقت کی پستی و زبوں حالی کا ذکر کیا گیا ہے۔
مدد کرنا
نرمی سے پیش آنا
سخت جواب دینا
خاموش رہنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
سخت جواب دینا — یعنی کسی کی سختی کا اسی طرح سختی سے جواب دینا۔
ان پڑھ
ساہ گری
خوش ادا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
لاحقہ وہ لفظی جز ہوتا ہے جو کسی لفظ کے آخر میں آ کر اس کا مفہوم بدل دیتا ہے۔ "
گری ایک لاحقہ ہے جو پیشے یا خصوصیت کو ظاہر کرتا ہے، جیسے " ساہ گری " ( سوداگر کا پیشہ )۔
Last verified on 23-10-2026