PPSC AD PESSI PAST PAPER 13-07-2025
وہ سوالات جو پیپرز میں باربار آتے ہیں
PPSC 25 years Past Papers Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
غزوہ بدر
غزوہ احد
غزوہ تبوک
غزوہ خندق
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
غزوہ تبوک کو غزوہ العسرہ کہا جاتا ہے۔
اس کی وجہ یہ تھی کہ اس غزوہ میں مسلمانوں کو شدید گرمی، لمبے سفر اور مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا ،
جس کی وجہ سے اسے "مشکلات کا لشکر" بھی کہا جاتا ہے۔
علامہ اقبال
میرزا غالب
ایزار پاونڈ
ن۔م۔ راشد
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اختر حسین جعفری ایزرا پاؤنڈ کو اتنا عزیز رکھتے تھے کہ جب انہیں ایذرا پاؤنڈ کی موت کی خبر ملی تو انہوں نے بے ساختہ مندرجہ ذیل نظم لکھی
ایذرا پاؤنڈ کی موت پر تجھ کو کس پھول کا کفن ہم دیں تو جدا ایسے موسموں میں ہوا جب درختوں کے ہاتھ خالی تھے
انتظار بہار بھی کرتے دامن چاک سے اگر اپنے کوئی پیمان پھول کا ہوتا آ تجھے تیرے سبز
کیا تم جا رہے ہو؟
وہ گھر گیا۔
تم کہاں ہو؟
واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اس قسم کے جملوں کو انگلش میں Exclamatory Sentences
اور اُردو میں استعجابیہ یا فجائی ہ جملے کہتے ہیں۔
یہ جملے کسی چیز کے بارے میں حیرت، تعجب یا کسی اور جذبہ اور احساس جیسے غم، خوشی وغیرہ کوظاہر کرنے کیلیے استعمال ہوتے ہیں۔
اجنبی راستے
اندھی گلی
ادھ ادھورے لوگ
شہرِ خاموشاں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
محمد حفیظ خان نے ادھ ادھورے لوگ میں سرزمین بہاول پور کی صدیوں سے پسی ہوئی عوام کے کرب اور درد کو زبان دی۔
وہاں کا متروک کلچر، زبان، محاورہ، تہذیب وثقافت ...
انصاف پسند حکومت
ترقی یافتہ نظام
منظم ریاست
بے پرواہ حکومت
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
"اندھیری نگری چوپٹ راج" سے مراد ایک ایسی جگہ یا حکومت ہے جہاں کوئی نظم و ضبط یا قانون نہیں ہوتا، افراتفری اور بدنظمی کا دور دورہ ہوتا ہے، اور نااہل حکمران کی وجہ سے ظلم و ستم ہوتا ہے. یہ ایک محاورہ ہے جو کسی ایسی جگہ یا نظام کے لیے استعمال ہوتا ہے جہاں کوئی قانون اور انصاف نہ ہو، اور ہر طرف بدانتظامی پھیلی ہوئی ہو .
دائمی زندگی
خوشحال زندگی
عارضی زندگی
طویل زندگی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
"آج مرے کل دوسرا دن" کا مطلب ہے کہ زندگی غیر یقینی اور عارضی ہے، اور موت کے بعد لوگ جلد ہی بھول جاتے ہیں
اس کہاوت کا مطلب یہ ہے کہ کسی کی موت کے بعد بھی دنیا اپنے معمول کے کاموں میں لگی رہتی ہے اور سب اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہو جاتے ہیں.
فیض احمد فیض
مجید امجد
مظفر علی سید
سلیم احمد
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مظفر علی سید 6 دسمبر، 1929ء کو امرتسر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔
ان کی تصانیف میں تنقید کی آزادی، احمد ندیم قاسمی کے بہترین افسانے، یادوں کی سرگم اور تراجم میں فکشن، فن اور فلسفہ اور پاک فضائیہ کی تاریخ کے نام شامل ہیں۔
تعلیماتِ نبوی
دعاؤں کا مجموعہ
جنگوں کی تاریخ
سیرت خلفا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
صحیفۂ امام زین العابدینؓ، جسے صحیفہ کاملہ یا صحیفہ سجادیہ بھی کہا جاتا ہے ،
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعاؤں کا مجموعہ ہے۔
یہ کتاب اہل تشیع کے نزدیک بہت اہمیت کی حامل ہے اور اسے زبور آل محمد اور انجیل اہل بیت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
اس میں امام سجاد علیہ السلام کی 45 دعائیں اور مناجاتیں شامل ہیں جو دینی معارف اور تعلیمات کا خزانہ ہیں ۔
اسلام آباد
کراچی
لاہور
پشاور
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مجلس ترقی ادب کا دفتر لاہور میں واقع ہے،
ٹھیک ٹھیک 2-کلب روڈ پر. یہ ادارہ حکومت پنجاب کے ماتحت کام کرتا ہے اور اس کا قیام جولائی 1954ء میں عمل میں آیا .
At
In
On
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
He is good at playing the piano.
وہ پیانو بجانے میں اچھا ہے۔
The correct preposition after " good " when referring to a skill or activity is " at ."
Example : She is good at singing.