MOD NAIB QASID PAST PAPER 03-12-2022
MOD 5 years Past Papers Click
here
Syllabus (unofficial)
|
#
|
Subject
|
Marks
|
PDF
|
|
1
|
Islamic Studies
|
10
|
Click
|
|
2
|
Pakistan Studies
|
15
|
Click
|
|
3
|
Current Affairs
|
Click
|
|
4
|
General Knowledge
|
05
|
Click
|
|
5
|
Math/IQ
|
05
|
Click
|
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
فاطمہ جناح کو کس نام سے جانا جاتا ہے؟
- Iron Lady
- Lady of Pakistan
- Madr-e-Millat
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Fatima Jinnah: younger sister of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
Fatima Jinnah born: 31th July 1893
Fatima Jinnah is referred as: Madr-e-Millat (Mother of Nation)
Fatima Jinnah died: 9 July 1967
Fatima Jinnah died at age: 71
Fatima Jinnah died: Karachi
Fatima Jinnah profession: Dental Surgeon
AGM 5.2.23
- 10
- 11
- 12
- 13
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Total apple = 8
More parched = 3
8+3 = 11
- درست
- غلط
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
دریائے سندھ پاکستان کا سب سے لمبا دریا ہے۔
دنیا کا سب سے لمبا دریا نیل ہے
- درست
- غلط
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
برگر ایک صحت بخش غذا نہیں ہے۔ جنک فوڈ میں وہ تمام مضر صحت غذائیں شمار کی جاتی ہیں۔
- 50
- 80
- 99
- 100
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- 3
- 4
- 5
- 6
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- 200
- 100
- 300
- 400
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
1 minute = 60 seconds
So, 5 minutes = 5 × 60 = 300 seconds
اسلام میں کتنی مقدس کتابیں ہیں؟
- 1
- 2
- 3
- 4
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
There are four Holy Books
- The Torat revealed to Musa
- The Zabur revealed to Dawud
- The Injil (Gospel) revealed to Isa
- The Quran was revealed to Muhammad.
- 1938
- 1940
- 1942
- 1947
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بائیس مارچ سے 24 مارچ، 1940ء کو لاہور کے منٹو پارک میں آل انڈیا مسلم لیگ کے تین روزہ سالانہ اجلاس کے اختتام پر وہ تاریخی قرارداد منظور کی گئی تھی
جس کی بنیاد پر مسلم لیگ نے برصغیر میں مسلمانوں کے لیے عليحدہ
وطن کے حصول کے لیے تحریک شروع کی اور سات برس کے بعد اپنا مطالبہ منظور کرانے میں کامیاب رہی
- پہلے
- بعد میں
- برابر
- کوئی بھی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
نیب قاصد کو اپنے صاحب/آفسر سے پہلے آنا چاہیے
آفسر کے آنے تک تمام کام ٹیبل کی صفائی وغیرہ مکمل کر لینی چاہیے
Last question by NA on 26 April 2026