درج ذیل میں سے درست جملہ کون سا ہے؟ A) سدا عیش دوران دکھاتا نہیں ہے۔ B) سدا عیشِ دوراں دکھاتا نہیں ہے۔ C) سدا عیش دوراں دکھاتی نہیں ہے۔ D) سدا عیشِ دوران دکھاتی نہیں ہے۔
- سدا عیش دوران دکھاتا نہیں ہے۔
- سدا عیشِ دوراں دکھاتا نہیں ہے۔
- سدا عیش دوراں دکھاتی نہیں ہے۔
- سدا عیشِ دوران دکھاتی نہیں ہے۔
Explanation
درست جملہ آپشن (سدا عیشِ دوراں دکھاتا نہیں ہے۔) ہے
کیونکہ یہ میر حسن کے مشہور شعر کا مصرع ہے
جس میں اضافت (زیرِ اضافت) کا درست استعمال ہوا ہے
اور تذکیر و تانیث کے لحاظ سے فعل "دکھاتا نہیں" مذکر کے لیے آیا ہے۔
Last updated 27-07-2026 by NA
Related MCQs
- وہ حاصلِ استفادہ ہے۔
- اس نے استفادہ حاصل کیا۔
- اس نے استفادہ کیا۔
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- مرض بڑھ گیا ہے۔
- مرض بڑھ گئی ہے۔
- مرض بڑھ گئے ہیں۔
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- ماہ رمضان کا مہینا شروع ہو گیا۔
- ماہِ رمضان شروع ہو گیا۔
- ماہ رمضان کا شروع ہو گیا۔
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- زمہ داری
- ذمہ داری
- زمداری
- ذمداری
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- سدا عیش دوران دکھاتا نہیں ہے۔
- سدا عیشِ دوراں دکھاتا نہیں ہے۔
- سدا عیش دوراں دکھاتی نہیں ہے۔
- سدا عیشِ دوران دکھاتی نہیں ہے۔