چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
تخفیف اسلحہ کا لفظ کس کے معنی بیان کرتا ہے
- Reduction of armaments
- Abandonment of armaments
- Reduction of armed forces
- All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مائع ایندھن استعمال کرنے والا پہلا راکٹ کب لانچ کیا گیا؟
- 1922
- 1924
- 1921
- 1926
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پہلا ایٹمی تجربہ کس سن میں ھوا
- 16 July 1941
- 16 July 1940
- 16 July 1945
- 16 July 1949
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پہلی خلائی سیٹلائٹ کس ملک نے شروع کی؟
- Russia
- Uk
- USA
- India
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اب تک لانچ کی گئی سب سے طاقتور خلائی دوربین کون سی ہے؟
- Hubble space telescope
- James Webb Space Telescope
- Voyager-1
- Kepler Space Telescope
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دسمبر 1999 میں ایل ٹی ٹی ای نے سری لنکا کے صدر کو مارنے کی کوشش کی جو اس حملے میں ایک آنکھ سے محروم ہو گئے وہ کون تھے۔
- Rama singh Premadas
- rana tunga
- Chandrika Kumaratunga
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں ایٹم بم کس نے ایجاد کیا؟
- Abdul Qadeer Khan
- Samar Mubarakmand
- Both a & b
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا پہلا میتھین ایندھن والا خلائی راکٹ کس ملک نے لانچ کیا؟
- UK
- USA
- Canada
- China
- Russia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Zhuque-2 دنیا کا پہلا میتھین ایندھن والا خلائی راکٹ کس ملک کا ہے؟
- Australia
- North Korea
- China
- Ukraine
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ _____ میں واقع ہے؟
- Russia
- Ukraine
- Crimea
- Belarus
- None of these