Sports or Games
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
مندرجہ ذیل میں سے کس نے 2026 نیشنل سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ جیتی؟
- Pakistan Navy
- Pakistan Air Force (PAF)
- WAPDA
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بارہ ہزار انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی تیز ترین کرکٹر کا نام بتائیں؟
- Muhammad Rizwan
- Babar Azam
- Shadab Khan
- Shaheen Afridi
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پی ایس ایل کی ہیٹ ٹرک کرنے والا کم عمر ترین پاکستانی بولر کون بن گیا؟
- Shaheen Afridi
- Naseem Shah
- Ali Raza
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے قائم مقام سیکرٹری جنرل کون ہیں؟
- Akmal Aziz
- Asif Bajwa
- Qamar Zaman
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کس سابق پاکستانی کرکٹ کپتان نے 2026 کے اوائل میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا؟
- Babar Azam
- Misbah-ul-Haq
- Sarfaraz Ahmed
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
وومین کرکٹ ورلڈکپ 2022 میں پاکستان کی طرف سے سنچری کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر کا نام کیا ہے؟
- Muneeba Ali
- Nida Dar
- Sidra Ameen
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ کس سال جیتا؟
- 1990
- 1980
- 1970
- 1992
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان نے آخری بار اولمپکس میں گولڈ میڈل کس کھیل میں حاصل کیا تھا؟
- Swimming
- Hockey
- Javelin Throw
- Badminton
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان نے مردوں کی ہاکی کے مقابلوں میں آخری بار اولمپک میڈل کب جیتا؟
- 1976 (Montrel)
- 1992 (Barcelona)
- 1984 (Los Andles)
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ملاکھڑا _______، پاکستان کا ایک روایتی کھیل ہے؟
- Punjab
- Sindh
- Baluchistan
- KPK
- None of these