Sports or Games
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
مکسڈ مارشل آرٹ ایشین چیمپئن شپ 2024 میں کس پاکستانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیتا؟
- Bano Butt
- Emaan Khan
- Both A & B
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مکسڈ مارشل آرٹ ایشین چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان کی پہلی گولڈ میڈلسٹ خاتون کا نام بتائیں؟
- Emaan Khan
- Bano Butt
- Naila Kiani
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2014 میں پاکستان نے کون سی پوزیشن حاصل کی؟
- 3rd position
- 2nd position
- 1st position
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ورلڈ کپ 2015 کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان کون تھا؟
- Misbah-ul-Haq
- Shahid Afridi
- Shoaib Malik
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان نے "بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ" کتنی بار جیتا؟
- 2
- 3
- 4
- 5
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان نے کس سال اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا؟
- 1984
- 1968
- 2024
- All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انیس سو اکہتر میں کھیلے گئے پہلے ہاکی ورلڈ کپ کا فاتح کون ہے؟
- West Indies
- Spain
- Pakistan
- Uruguay
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2024 میں کس پاکستانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیتا؟
- Arshad Nadeem
- Nooh Dastgir But
- Aamir Khan
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان نے سمر اولمپک گیمز 2024 کے میڈل ٹیلی میں کونسا رینک حاصل کیا؟
- 62nd
- 64th
- 66th
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دو ہزار چوبیس میں فرانس کے شہر پیرس میں ہونے والے اولمپک گیمز میں پاکستان نے کتنے گولڈ میڈل جیتے ہیں؟
- Two
- Three
- One
- None of these