چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں اپنے بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستانی پولیس انسپکٹر کا نام بتائیں؟
- Kashmala Talat
- Irum Khanum
- Tahira Safdar
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 کہاں منعقد ہوئی جس میں پاکستانی پولیس خاتون ارم خانم نے گولڈ میڈل جیتا؟
- Sri Lanka
- China
- Bangladesh
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 کہاں منعقد ہوئی جس میں پاکستانی ایتھلیٹ حسنین رضا نے گولڈ میڈل جیتا؟
- Japan
- Qatar
- Sri Lanka
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
راولپنڈی پولیس کی خاتون انسپکٹر ارم خانم نے ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں کون سا تمغہ جیتا؟
- Gold medals
- Bronze medals
- Silver medals
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستانی خاتون انسپکٹر ارم خانم نے ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں کتنے گولڈ میڈل جیتے؟
- 3
- 2
- 4
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کس صوبے کی خاتون انسپکٹر ارم خانم نے ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں دو گولڈ میڈل جیتے؟
- Sindh
- Balochistan
- Punjab
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستانی پولیس خاتون انسپکٹر کا نام بتائیں؟
- Syeda Shehrbano Naqvi
- Rizwana Hameed
- Irum Khanum
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کے ایتھلیٹ حسنین رضا نے ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں کون سا تمغہ جیتا؟
- Gold Medal
- Silver Medal
- Bronze Medal
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پرابوو سوبیانتو کو نشان پاکستان سے نوازا گیا ہے۔ وہ مندرجہ ذیل میں سے کس ملک کے صدر ہیں؟
- Azerbaijan
- Indonesia
- Kyrgyzstan
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نشان پاکستان سے نوازنے والے انڈونیشیا کے دوسرے صدر کون ہیں؟
- Prabowo Subianto
- Joko Widodo
- Susilo Yudhoyono
- None of these