• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

CURRENT AFFAIRS MAY 2025

کرنٹ افئیرز کی فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی موجودہ ڈائریکٹر جنرل کون ہیں؟
  1. Ngozi Okonjo-Iweala
  2. Roberto Azevedo
  3. Goodluck Jonathan
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مقابلہ کمیشن آف پاکستان کے موجودہ چیئرمین کون ہیں؟
  1. Ms. Rahat Kaunain Hassan
  2. Joseph Wilson
  3. Dr. Kabir Ahmed Sindhu
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا موجودہ سپیکر کون ہے؟
  1. Dost Muhammad Mazari
  2. Chaudhry Pervaiz Elahi
  3. Malik Muhammad Ahmad Khan
  4. Sardar Sibtain Khan
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کے پی کے پبلک سروس کمیشن کے موجودہ چیئرمین کون ہیں؟
  1. Mr. Muhammad Ishfaq
  2. Capt. Sikander Qayyum (Retd)
  3. Dr. Tanveer Ahmed Qureshi
  4. Ms. Yasmeen Masood
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم کا موجودہ کوچ کون ہے؟
  1. Shahnaz Shaikh
  2. Hassan Sardar
  3. Muhammad Saqlain
  4. Tahir Zaman
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

خیبر پختونخواہ شمالی کے موجودہ انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور (آئی جی ایف سی) کون ہے؟
  1. Major General Anjum Riaz
  2. Major General Noor Wali
  3. Major General Adil Rahmani
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

زونوسس کا عالمی دن ہر سال کب منایا جاتا ہے؟
  1. July 13
  2. July 6
  3. July 23
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آلو کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
  1. 28 May
  2. 30 May
  3. 26 May
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بھوک کا عالمی دن ہر سال کب منایا جاتا ہے؟
  1. May 1
  2. May 4
  3. May 28
  4. May 15
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
  1. May 20
  2. May 21
  3. May 22
  4. May 23
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com