فری تیاری کیلے وٹس ایپ
گروپ جوائن کریں
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
رول 19 کے تحت سرکولیشن کیس پر رائے دینے کا وقت کون مقرر کرتا ہے؟
- Prime Minister
- Cabinet Secretary
- Sponsoring Minister
- Law Secretary
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رولز آف بزنس کا رول 20 کس سے متعلق ہے؟
- Cabinet committees
- Cabinet meetings
- National Economic Council
- Circulation
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 20 کے تحت کابینہ کے عام اجلاس عموماً کب منعقد ہوتے ہیں؟
- Once a month
- Once a quarter
- Once a week
- Daily
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رولز آف بزنس کا رول 17 کس سے متعلق ہے؟
- Implementation of decisions
- Method of disposal of Cabinet business
- Cabinet meetings
- Cases to be brought before the Cabinet
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 17 کے تحت کابینہ کا کام کیسے نمٹایا جا سکتا ہے؟
- Secretary's order
- Court order
- Discussion at a Cabinet meeting, circulation among Ministers, or a Cabinet committee
- Referendum
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 17 کے تحت کابینہ کمیٹی کے فیصلے:
- Require Parliament's approval
- Are ratified by the Cabinet, unless the Cabinet has authorised otherwise
- Require the President's approval
- Are final and never reported
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 17 کے تحت ایسی ایڈہاک کمیٹیاں جن میں کابینہ سے باہر کے افراد بھی ہوں کون تشکیل دے سکتا ہے؟
- Cabinet Secretary
- Cabinet or the Prime Minister
- Senate Chairman
- Establishment Secretary
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رولز آف بزنس کا رول 18 کس سے متعلق ہے؟
- Cabinet meetings
- Submission of cases (summaries) to the Cabinet
- National Economic Council
- Circulation
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 18 کے تحت کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہونے کے لیے کیس کابینہ سیکرٹری کو کم از کم کتنے دن پہلے پہنچنا چاہیے؟
- One month in advance
- Fifteen days in advance
- One day in advance
- Seven clear days in advance
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جب وزیراعظم کسی کیس پر زبانی احکامات دیں تو رول 15 کے تحت:
- A written note of the discussion and orders must be recorded
- No record is needed
- The case goes to the President automatically
- The case is closed