فری تیاری کیلے وٹس ایپ
گروپ جوائن کریں
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
آرٹیکل 90 کے تحت وفاق کا انتظامی اختیار صدر کے نام پر وفاقی حکومت استعمال کرتی ہے جو کس پر مشتمل ہے؟
- Chief Ministers
- Prime Minister and the Federal Ministers
- Federal Secretaries
- President and Governors
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
وفاقی کابینہ کا ذکر آئین کے آرٹیکل ___ میں ہے۔
- Article 90
- Article 91
- Article 92
- Article 99
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
وزیراعظم آئین کے کس آرٹیکل کے تحت صدر کو داخلی و خارجہ پالیسی اور قانون سازی کی تجاویز سے آگاہ رکھتا ہے؟
- Article 41
- Article 45
- Article 46
- Article 48
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رولز آف بزنس کا شیڈول IV کس پر مشتمل ہے؟
- Cases for the Cabinet
- List of officers authorised to make and execute orders and instruments in the President's name
- Distribution of business
- Attached departments
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رولز آف بزنس کا شیڈول V-A کس پر مشتمل ہے؟
- Cases for the President's information
- List of Ministries
- Cases requiring orders of the President in his discretion
- Cases requiring orders of the Prime Minister
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رولز آف بزنس کا شیڈول V-B کس پر مشتمل ہے؟
- Cases for the Prime Minister's orders
- Cases requiring orders of the President on the advice of the Prime Minister
- Attached departments
- Cases for the Cabinet
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رولز آف بزنس کا شیڈول VI کس پر مشتمل ہے؟
- Cases for information of the President
- Cases to be submitted to the President for orders in his discretion
- Cases for the Prime Minister
- Distribution of business
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رولز آف بزنس کا شیڈول VII کس پر مشتمل ہے؟
- Officers authorised to sign
- Cases for orders of the President in his discretion
- List of Divisions
- Cases and papers to be submitted to the President for information
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رولز آف بزنس 1973 کا آخری شیڈول کون سا ہے؟
- Schedule V-B
- Schedule VI
- Schedule X
- Schedule VII
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 56 کے تحت غیر ملکی حکومتوں سے سرکاری خط و کتابت عموماً کس کے ذریعے ہوتی ہے؟
- Foreign Affairs Division
- Interior Division
- Cabinet Division
- Embassy of the foreign country directly