PPSC JUNIOR CLERK PAST PAPER 03-10-2026
PPSC 5 years
Past Papers
Click
here
فری تیاری کیلے Whatsappجوائن کریںClick
here
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- یتیم
- لڑکا
- بیٹا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یتیم مذکر اور مؤنث دونوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
مثال: یتیم لڑکا، یتیم لڑکی۔
Last verified on 05-10-2026
- محمد حسین آزاد
- نذیر احمد
- مولانا حالی
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مولانا حالی نے یادگارِ غالب میں غالب کی شوخی و ظرافت کے حوالے سے انہیں "حیوانِ ظریف" کہا۔
غالب کی نثر اور خطوط میں طنز و مزاح نمایاں تھا۔
Last verified on 05-10-2026
- میر تقی میر
- علامہ اقبال
- فیض احمد فیض
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مردِ مومن کا تصور علامہ اقبال کے فلسفۂ خودی کا اہم حصہ ہے۔
اقبال کے نزدیک مردِ مومن بلند کردار، خوددار اور صاحبِ یقین انسان ہوتا ہے۔
Last verified on 05-10-2026
- مولانا ابوالکلام آزاد
- مولانا محمد علی جوہر
- مولانا حالی
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
غبارِ خاطر مولانا ابوالکلام آزاد کی معروف تصنیف ہے۔
یہ بنیادی طور پر خطوط کا مجموعہ ہے، جو انہوں نے قلعہ احمد نگر کی اسیری کے دوران لکھے۔
Last verified on 05-10-2026
- قصیدہ
- مرثیہ
- غزل
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
تشبیب: قصیدے کا ابتدائی حصہ ہوتا ہے۔
گریز: تشبیب سے مدح کی طرف منتقل ہونے والا حصہ ہے۔
مدح اور حسنِ طلب: ممدوح کی تعریف اور اس سے انعام و عطیے کی درخواست پر مشتمل ہوتے ہیں۔
Last verified on 05-10-2026
- مولوی عبدالحق
- شبلی نعمانی
- رشید احمد صدیقی
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
قواعدِ اردو مولوی عبدالحق کی معروف تصنیف ہے۔
انشاء اللہ خاں انشا اردو کے پہلے قواعد نگار مانے جاتے ہیں، اور ان کی کتاب دریائے لطافت اردو قواعد کی اہم ابتدائی کتاب ہے۔
Last verified on 05-10-2026
- بانو قدسیہ
- اشفاق احمد
- قدرت اللہ شہاب
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بابا صاحبا اشفاق احمد کی معروف کتاب ہے۔
یہ ان کی وفات کے بعد شائع ہوئی اور بانو قدسیہ نے اسے مکمل کیا۔
Last verified on 05-10-2026
پاکستان کے آئین 1973 کی کس ترمیم کے تحت صدر کو قومی اسمبلی اور منتخب حکومت کو تحلیل کرنے کا اختیار دیا گیا؟
- 8th Amendment
- 7th Amendment
- 11th Amendment
- 12th Amendment
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
- The 8th Amendment to the Constitution of Pakistan was passed in 1985 during the rule of General Muhammad Zia-ul-Haq.
- It inserted Article 58(2)(b), which empowered the President to dissolve the National Assembly under certain circumstances.
- This power enabled the President to dismiss elected governments and dissolve the National Assembly.
- Article 58(2)(b) was later removed by the 13th Amendment in 1997.
- It was restored by the 17th Amendment in 2003 and later abolished again by the 18th Amendment in 2010.
Last verified on 05-10-2026
- 10.27%
- 12.50%
- 15.27%
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Increase = 75.50 − 65.50 = 10.00
Percentage increase = (10 ÷ 65.50) × 100 = 15.27%.
Last verified on 05-10-2026
- 23:40
- 23:17
- 40:23
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Total students = 345 + 255 = 600
Ratio = 345 : 600
Divide by 15 → 23 : 40.
Last verified on 05-10-2026