PPSC PAST PAPERS ALL MCQS 2024 OF ISLAMIC STUDY
PPSC 5 years Subject wise Past Papers Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
تفسیر الجواهر از علامه طنطاوی جوهری
کتاب زندگی از سلطان بشیر محمود
تبیان الفرقان از مولانا عبد المجید لدھیانوی
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
قرآن پاک کی مکمل سائنسی تفسیر ہے: تفسیر الجواهر از علامہ طنطاوی جوہری
یہ تفسیر خاص طور پر قرآن کی آیات کو سائنسی نقطہ نظر سے بیان کرنے کی ایک کوشش ہے،
اور علامہ طنطاوی جوہری نے قرآن کی تفسیر کو سائنسی حقائق کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کی ہے۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
حضرت زید بن ثابت
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کردہ احادیث کو الصحیفہ الصحیحہ میں جمع کیا گیا ہے۔
سوره البقره
سوره نور
سورہ الانفال
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حد قذف کا ذکر ہے: سوره نور
سورہ نور کی آیت 4 میں حد قذف (جھوٹا الزام لگانے) کے بارے میں واضح حکم دیا گیا ہے۔
اشارة النص
عبارة النص
دلالة النص
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
لِلْفُقَرَآءِ الْمُهٰجِرِیْنَ الَّذِیْنَ اُخْرِجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ سے مراد ہے: عبارة النص
کیونکہ یہ آیت واضح اور صریح الفاظ میں مہاجرین فقہاء کا ذکر کر رہی ہے جنہیں ان کے گھروں سے نکالا گیا تھا۔ عبارت النص وہ ہوتی ہے جس میں کوئی حکم یا بات براہ راست اور صریح انداز میں بیان کی گئی ہو، جیسے اس آیت میں فقیر مہاجرین کا ذکر کیا گیا ہے۔
حضرت موسی
حضرت عیسی
حضرت آدم
حضرت داؤد
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یہ معجزات حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ہیں، جن میں وہ اندھے (اکمہ) اور برص کے مریض (ابرص) کو صحت عطا کرتے تھے
تفسیر قرآن
ایمانیت
سیرت
فلسفه
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اد المعاد في هدی خیر العباد کا موضوع سیرت ہے
یہ کتاب امام ابن قیم الجوزیہ کی لکھی ہوئی ہے اور اس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت، تعلیمات، او ر اخلاقی خصوصیات کا تفصیلی بیان کیا گیا ہے۔
حضرت ابو بکر
حضرت ابوہریرة
حضرت معاذ بن جبل
حضرت علیؓ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یہ حدیث حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کے بارے میں ہے، جو علمِ حلال و حرام میں ماہر تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں علم سکھایا۔
پانچ لاکھ مربع میل
و سلاکھ مربع میل
پندرہ لاکھ مربع میل
میں لاکھ مربع میل
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
نبی کریم ﷺ کے دس سالہ دورِ مدنیہ میں تقریباً سوا لاکھ مربع میل ع لاقہ اسلام کے زیرِ نگین آیا تھا۔
اس عرصے میں اسلامی ریاست کا دائرہ مکہ، مدینہ، خیبر، طائف، اور دیگر قریبی علاقوں تک پھیل چکا تھا۔
اس کے ساتھ ہی ارد گرد کے علاقوں میں بھی اسلام کا پیغام پہنچا اور کئی قبائل نے اسلام قبول کیا۔
یہ فتوحات اور پھیلاؤ اس حکمتِ عملی اور عادلانہ طرزِ حکمرانی کی بنیاد پر ہوا جو نبی کریم ﷺ نے اپنایا تھا،
جس میں دینِ اسلام کا فروغ اور ا خلاقی تعلیمات کا نفاذ شامل تھا۔
سورة آل عمران
سورة مائده
سورة انعام
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
سورة الانعام - آیت 152
موسیٰ علیہ السلام کو کوہ طور پر لکھی لکھائی تختیاں دی گئیں۔
ان میں دس احکام مذکور تھے جنہیں احکام عشرہ کہتے ہیں
۔ یہ احکام بعد میں تورات میں شامل کردیئے گئے۔
ان دس احکام میں سے ایک حکم سبت کے دن کی تعظیم تھا۔
اگر اسے نکال دیا جائے تو باقی یہ ی نو احکام رہ جاتے ہیں جو ان آیات میں مذکور ہیں
مسجد نبوی
مسجد قبلتین
مسجد قباء
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مسجد قباء مسلمانوں کے دلوں میں بڑا مقام رکھتی ہے:
ارشاد باری تعالیٰ ہے: ''جس مسجد کی بنیاد پہلے دن سے تقویٰ پر رکھی گئی ہ ہو زیادہ حقدار ہے کہ آپ اس میں کھڑے ہوں اس میں وہ لوگ ہیں جو پاکیزگی کو پسند کرتے ہیں، اور اللہ تعالیٰ پاکیزگی والوں کو پسند کرتا ہے۔''