چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
قائدِاعظم محمد علی جناح آل انڈیا مسلم لیگ میں کس سال شامل ہوئے؟
- 1908
- 1909
- 1907
- 1913
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کون ہیں؟
- Army Chief
- Governor
- President
- Prime Minister
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا سب سے لمبا دریا کونسا ہے؟
- Ravi
- Indus
- Chenab
- Jhelum
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہندوستان کا پہلا وائسرائے کون تھا؟
- Lord Canning
- Lord Hardinge
- Lord Elgin
- Warren Hastings
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں موجودہ شرح سود کتنا ہے؟
- 11.5 percent
- 12.5 percent
- 13.5 percent
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کون سا ملک پاکستان کے مغرب میں واقع ہے؟
- Oman
- China
- India
- Iran
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا میں کتنے ممالک کو نیوکلیئر (ایٹمی) طاقتیں قرار دیا گیا ہے؟
- 10
- 9
- 8
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آزاد جموں و کشمیر کا موجودہ وزیراعظم کون ہے؟
- Syed Iftikhar Ali Gillani
- Raja Faisal Mumtaz Rathore
- Chaudhry Anwar-ul-Haq
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کس نے 1956 کا آئین منسوخ کیا؟
- Ayub Khan
- Yahya khan
- Iskander Mirza
- Tikka khan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان نے اپنا پہلا ایٹمی (جوہری) تجربہ کہاں کیا؟
- Chagai Hills
- Ras Koh Hills
- Kahuta
- None of these