PPSC PAST PAPERS ALL MCQS 2023 OF ISLAMIC STUDY
PPSC 5 Years Past Papers Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
کتاب الآثار
مسدس
اربعین
ان میں سے کوئی بھی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
کتاب الآثار یہ امام اعظم ابو حنیفہ نعمانؒ کی تصنیف ہے ۔
جسے ان کے شاگرد امام ابو یوسفؒ اور امام محمد بن حسنؒ اور دوسرے بہت سے شاگردوں نے امام ابوحنیفہؒ سے روایت کیا ہے ۔
حضرت یعقوب علیہ السلام کے کتنے بچے تھے؟
10
12
14
16
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Hazrat Yaqoob has 12 Childre n including Yusuf and Binyamin
Hazrat Yousaf (AS) and Hazrat Yaqoob (AS) met each other after a period of 40 years
*****
Yaqub was also known as Israel .
Ishaq (father) Rafqa (mother)
Resting place : Cave of the Patriarchs, Hebron
ہمامہ بن خرشہ کس کے شاگرد تھے۔
Hazrat Anas
Hazrat Abu Bakar
Hazrat Arqam
Hazrat Hanzala
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Humama bin Kharsha was the disciple of Hazrat Abu Bakar
حضرت محمد ﷺ
حضرت آدم
جنات کو
فرشتوں کو
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
سورہ بقرہ آیت 31 میں حضرت آدم علیہ السلام کے حوالے سے یہ بیان ہوا ہے کہ انھیں اللہ تعالیٰ نے تمام اسماء سکھائے تھے
عبداللہ بن ابی قحافہ
قاسم بن عبداللہ
عامر بن عبداللہ
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ابوعبیدہ ابن الجراح جنہیں دربار رسالت سے امین الامت کا خطاب ملا قبیلہ فہر سے متعلق تھے۔ جو قریش کی ایک شاخ تھی۔ اصل نام عامر بن عبد اللہ تھا۔
حضرت سلمان فارسی
حضرت سعد بن ابی وقاس
حضرت حمزہ
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Abī Waqqāṣ , a companion of the Prophet and one of commanders of the Islamic army in the battle with Iran.
تہذیب الاحکام مصنف کی وفات کا سال ...... ہے
460 Hijri
400 Hijri
489 Hijri
381 Hijri
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Abu Jaffer Muhammad ibn Hassan Tusi , the writer of Tahzeeb ul Ahkam died in 460 A.H.
حضرت یونس کتنے دن مچھلی کے پیٹ میں رہے؟
50
40
30
60
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Whale fish swallowed Prophet Yunus
Whale fish swallowed Prophet Yunus
Yunus ibn Matta is a prophet and messenger of God.
Yunus is the 10th chapter (surah) of the Quran with 109 verses (ayat).
Yunus is named after the prophet Yunus (Jonah)
Yunus is the only one of the Bible's Twelve Minor Prophets
******
RY 15-01-2023
***
ND29-1-2023
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت __؟
Friday
Monday
Saturday
Thursday
Sunday
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Holy Prophet was born in 571 A.D 22nd April (Day-Monday )
Mother : Amina
Father name Abdullah
Family : Quraish
Born in Makkah
Died in 632 AD
Prophet Muhammad ﷺ had three sons and four daughters .
"Hazrat Muhammad PBUH Had 11th Wives.
******
AGM 5.2.23
رجم
پھانسی
قتل
سو کوڑے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
رجم ایک عربی اصطلاح ہے جس کے معنی پتھر پھینکنے کے آتے ہیں
اور اس اصطلاح سے مراد ایک ایسی سزا کی لی جاتی ہے
جس میں جرم کے مرتکب اشخاص کا دھڑ زمین میں گاڑ کر ان پر پتھر برسائے جائیں یہاں تک کے موت واقع ہو جائے
نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا۔
شادی شدہ مرد اور عورت زناکریں تو دونوں کو سنگسار کردو یہ اللہ کی طرف سے سزا ہے۔ زانی ایمان کی حالت میں زنا نہیں کرتا ( یعنی جب وہ زنا کرتا ہے تو ایمان سے خالی ہوجاتا ہے)۔''
ND-7-5-2023