• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی کتنی اقسام ہیں؟
  1. دو
  2. تین
  3. چار
  4. پانچ
Explanation

بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی تین اقسام ہیں

اسمِ جامد: جو کسی دوسرے لفظ سے نہ بنا ہو۔

مثال: قلم، کتاب، گھر

اسمِ مصدر: جس سے کسی کام کا ہونا یا کرنا ظاہر ہو۔

مثال: پڑھنا، لکھنا، کھانا

اسمِ مشتق: جو کسی دوسرے لفظ سے بنایا گیا ہو۔

مثال: پڑھنے والا، لکھاری، کاریگر

Related MCQs

  1. تین
  2. دو
  3. پانچ
  4. چھ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ب
  2. و
  3. ن
  4. ک
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. حاشیہ اشاعت کا سال ہوتا ہے، جبکہ ماخذ صفحے کا نمبر ہوتا ہے۔
  2. حاشیہ کتاب کا عنوان ہوتا ہے، جبکہ ماخذ مصنف کا نام ہوتا ہے۔
  3. حاشیہ وضاحت یا اضافی معلومات دیتا ہے، جبکہ ماخذ معلومات کا اصل ذریعہ بتاتا ہے۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. موتی
  2. دانت
  3. چمک
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. علمِ معانی
  2. علمِ بدیع
  3. علمِ بیان
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com