وہ اسم جو مصدر سے بنے لیکن اس سے پھر کوئی لفظ نہ بنے، اسے کیا کہتے ہیں؟
- اسم مشتق
- اسم جامد
- اسم معرفہ
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
اسمِ مشتق: وہ اسم جو کسی مصدر سے بنا ہو۔
مثال: لکھنا → لکھاری، پڑھنا → پڑھاکو
اسمِ جامد: وہ اسم جو نہ کسی دوسرے لفظ سے بنا ہو اور نہ اس سے کوئی دوسرا لفظ بنایا جا سکے۔
مثال: چٹان، قلم
اسمِ مصدر: وہ اسم جس سے قاعدے کے مطابق دوسرے الفاظ بنائے جائیں۔
مثال: لکھنا، پڑھنا
Last verified on 04-08-2026
Related MCQs
- کسی چیز کو دوسری چیز کے ساتھ مشابہت دینا
- کسی چیز کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا
- مبالغہ آرائی
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- کنایہ
- تشبیہ
- مجازِ مرسل
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- وجہِ امتیاز
- صفتِ مشبہ
- تشبیہ
- استعارہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- معری
- غیر معری
- غیر مردف
- ان میں سے کوئی نہیں