• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
قواعد کے کتنے حصے ہیں؟
  1. ایک
  2. دو
  3. تین
  4. چار
Explanation

قواعد کے بنیادی اور اہم دو حصے علم الصرف اور علم نحو ہیں۔ 

علم الصرف

ایک اکیلے لفظ کی ساخت، بناوٹ، اور اس کی گردان سے بحث کرتا ہے۔

اس میں الفاظ کے روپ بدلنے اور ان کے صیغوں کو سیکھا جاتا ہے۔ 

علم نحو

جملوں اور عبارتوں میں الفاظ کی ترتیب اور ان کے باہمی ربط کو بیان کرتا ہے۔

اس میں درست جملہ بنانے کے اصول سکھائے جاتے ہیں۔

Last updated 27-07-2026 by NA

Related MCQs

  1. کسی چیز کو دوسری چیز کے ساتھ مشابہت دینا
  2. کسی چیز کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا
  3. مبالغہ آرائی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. کنایہ
  2. تشبیہ
  3. مجازِ مرسل
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. وجہِ امتیاز
  2. صفتِ مشبہ
  3. تشبیہ
  4. استعارہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. چھ
  2. چار
  3. دو
  4. تین
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. معری
  2. غیر معری
  3. غیر مردف
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com