مٹھی گرم کرنا سے کیا مراد؟ا
- غصہ کرنا
- رشوت دینا
- محنت کرنا
- خوش ہونا
Explanation
مٹھی گرم کرنامطلب: رشوت دینا یا مالی فائدہ پہنچا کر اپنا کام نکلوانا
استعمال: ناجائز یا جلد کام کرانے کے لیے پیسے دینے کے موقع پر بولا جاتا ہے
Additional information
مٹی برباد کرنامطلب: کسی چیز کو خاک میں ملا دینا، نقصان پہنچانا یا برباد کر دینا
استعمال: محنت، وقت یا مال ضائع ہو جانے پر کہا جاتا ہے
Last updated 27-07-2026 by NA
Related MCQs
- کسی کے کام آنا
- کسی مشکل کام کو سر انجام دینا
- کسی کی پرورش کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- ایک خوشی کے بعد دوسری خوشی ملی
- ایک مصیبت سے جان چھوٹی تھی کہ ایک اور مصیبت آ گئی
- ایک شخص کامیاب ہو گیا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- مدد کرنا
- نرمی سے پیش آنا
- سخت جواب دینا
- خاموش رہنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- کسی کام کا کامیاب ہونا
- غصہ آنا
- حوصلہ بڑھانا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- اناج کا تاجر
- ظاہر میں اچھا، باطن میں برا
- ایماندار انسان
- کسان