شعر میں ایک جیسے الفاظ جن کے معنی مختلف ہوں، اسے کیا کہتے ہیں؟
- صنعتِ تضاد
- صنعتِ تجنیس
- صنعتِ تشبیہ
- صنعتِ مبالغہ
Explanation
شعر میں ایک جیسے الفاظ جن کے معنی مختلف ہوں، اسے صنعتِ تجنیس (یا تجنیس تام) کہا جاتا ہےا
تجنیسِ تام: بالکل ایک جیسے الفاظ جن کے معنی مختلف ہوں۔
صنعتِ ایہام: ایک ذومعنی لفظ کا استعمال جہاں قاری قریب کے بجائے دور کا معنی مراد لیتا ہے
Related MCQs
- حاشیہ اشاعت کا سال ہوتا ہے، جبکہ ماخذ صفحے کا نمبر ہوتا ہے۔
- حاشیہ کتاب کا عنوان ہوتا ہے، جبکہ ماخذ مصنف کا نام ہوتا ہے۔
- حاشیہ وضاحت یا اضافی معلومات دیتا ہے، جبکہ ماخذ معلومات کا اصل ذریعہ بتاتا ہے۔
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- موتی
- دانت
- چمک
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- علمِ معانی
- علمِ بدیع
- علمِ بیان
- ان میں سے کوئی نہیں