• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
درست جملہ کون سا ہے؟ ,مسافر کو بے نیل و مرام لوٹنا پڑا۔ ,مسافر کو بے نیلِ مرام لوٹنا پڑا۔ , مسافر بے نیل مرام کو لوٹنا پڑا۔ ,مسافر کو بے مرام نیل لوٹنا پڑا
  1. مسافر کو بے نیل و مرام لوٹنا پڑا۔
  2. مسافر کو بے نیلِ مرام لوٹنا پڑا۔
  3. مسافر بے نیل مرام کو لوٹنا پڑا۔
  4. مسافر کو بے مرام نیل لوٹنا پڑا
Explanation

درست جملہ آپشن  (مسافر کو بے نیل و مرام لوٹنا پڑا۔) ہے۔

اس محاورے میں "بے نیل و مرام" (بغیر کسی مراد یا کامیابی کے) درست ترکیب اور املا ہے۔



Related MCQs

  1. بالکل
  2. بلکل
  3. بالکُل
  4. بالکول
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ان پڑھ
  2. ساہ گری
  3. خوش ادا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. وہ حاصلِ استفادہ ہے۔
  2. اس نے استفادہ حاصل کیا۔
  3. اس نے استفادہ کیا۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. مرض بڑھ گیا ہے۔
  2. مرض بڑھ گئی ہے۔
  3. مرض بڑھ گئے ہیں۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ماہ رمضان کا مہینا شروع ہو گیا۔
  2. ماہِ رمضان شروع ہو گیا۔
  3. ماہ رمضان کا شروع ہو گیا۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com