• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
رات دن ایک کرنا سے کیا مراد ہے؟
  1. سخت محنت کرنا
  2. رات کو گھر میں زیادہ روشنی رکھنا
  3. دن کو سوتے رہنا
  4. رات کو جاگتے رہنا
Explanation

یہ ایک اردو محاورہ ہے۔

اس کا مطلب ہے بہت زیادہ محنت کرنا

Last update 0n 21-07-2026 by NA

Related MCQs

  1. کسی کے کام آنا
  2. کسی مشکل کام کو سر انجام دینا
  3. کسی کی پرورش کرنا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ایک خوشی کے بعد دوسری خوشی ملی
  2. ایک مصیبت سے جان چھوٹی تھی کہ ایک اور مصیبت آ گئی
  3. ایک شخص کامیاب ہو گیا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. مدد کرنا
  2. نرمی سے پیش آنا
  3. سخت جواب دینا
  4. خاموش رہنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. کسی کام کا کامیاب ہونا
  2. غصہ آنا
  3. حوصلہ بڑھانا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. اناج کا تاجر
  2. ظاہر میں اچھا، باطن میں برا
  3. ایماندار انسان
  4. کسان
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com