رات دن ایک کرنا سے کیا مراد ہے؟
- سخت محنت کرنا
- رات کو گھر میں زیادہ روشنی رکھنا
- دن کو سوتے رہنا
- رات کو جاگتے رہنا
Explanation
یہ ایک اردو محاورہ ہے۔
اس کا مطلب ہے بہت زیادہ محنت کرنا
Last update 0n 21-07-2026 by NA
Related MCQs
- کسی کے کام آنا
- کسی مشکل کام کو سر انجام دینا
- کسی کی پرورش کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- ایک خوشی کے بعد دوسری خوشی ملی
- ایک مصیبت سے جان چھوٹی تھی کہ ایک اور مصیبت آ گئی
- ایک شخص کامیاب ہو گیا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- مدد کرنا
- نرمی سے پیش آنا
- سخت جواب دینا
- خاموش رہنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- کسی کام کا کامیاب ہونا
- غصہ آنا
- حوصلہ بڑھانا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- اناج کا تاجر
- ظاہر میں اچھا، باطن میں برا
- ایماندار انسان
- کسان