ضرب المثل کی نشاندھی کیجیے؟ جامے میں پھولے نہ سمانا چراغ سحر ہونا جلدی پر تیل ڈالنا بد اچھا بد نام برا
- جامے میں پھولے نہ سمانا
- چراغ سحر ہونا
- جلدی پر تیل ڈالنا
- بد اچھا بد نام برا
Explanation
دیے گئے آپشنز میں "بد اچھا بد نام برا" ایک مکمل ضرب المثل ہے،
یہ کہاوت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ انسان کا برا ہونا اتنا نقصان دہ نہیں جتنا اس کا بدنام ہونا۔
جبکہ بقیہ جملے محاورات ہیں۔
Last updated 17 july 2026 by NA
Related MCQs
- حاشیہ اشاعت کا سال ہوتا ہے، جبکہ ماخذ صفحے کا نمبر ہوتا ہے۔
- حاشیہ کتاب کا عنوان ہوتا ہے، جبکہ ماخذ مصنف کا نام ہوتا ہے۔
- حاشیہ وضاحت یا اضافی معلومات دیتا ہے، جبکہ ماخذ معلومات کا اصل ذریعہ بتاتا ہے۔
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- موتی
- دانت
- چمک,
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- علمِ معانی
- علمِ بدیع
- علمِ بیان
- ان میں سے کوئی نہیں