معکوسی حروف سے کیا مراد ہے؟
- وہ حروف جن کی ادائیگی میں زبان کی نوک الٹ کر تالو سے لگائی جائے
- وہ حروف جو ہمیشہ ساکن ہوں
- وہ حروف جو صرف انگریزی میں استعمال ہوں
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
معکوسی آوازیں وہ ہوتی ہیں جن کی ادائیگی میں زبان کی نوک کو الٹ کر سخت تالو سے لگایا جاتا ہے۔اردو میں معکوسی حروف میں ٹ، ٹھ، ڈ، ڈھ، ڑ شامل ہیں جنہیں پلٹی دار یا مڑجبھی آوازیں بھی کہتے ہیں۔
Last verified on 19-04-2026
Related MCQs
- کنایہ
- تشبیہ
- مجازِ مرسل
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- وجہِ امتیاز
- صفتِ مشبہ
- تشبیہ
- استعارہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- معری
- غیر معری
- غیر مردف
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- عمل کے مسلسل جاری رہنے کا
- عمل کے مکمل ہو جانے کا
- عمل کے اچانک شروع ہونے کا
- ان میں سے کوئی نہیں