• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
معکوسی حروف سے کیا مراد ہے؟
  1. وہ حروف جن کی ادائیگی میں زبان کی نوک الٹ کر تالو سے لگائی جائے
  2. وہ حروف جو ہمیشہ ساکن ہوں
  3. وہ حروف جو صرف انگریزی میں استعمال ہوں
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
معکوسی آوازیں وہ ہوتی ہیں جن کی ادائیگی میں زبان کی نوک کو الٹ کر سخت تالو سے لگایا جاتا ہے۔
اردو میں معکوسی حروف میں ٹ، ٹھ، ڈ، ڈھ، ڑ شامل ہیں جنہیں پلٹی دار یا مڑجبھی آوازیں بھی کہتے ہیں۔

Last verified on 19-04-2026

Related MCQs

  1. موتی
  2. دانت
  3. چمک,
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. علمِ معانی
  2. علمِ بدیع
  3. علمِ بیان
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. کسی چیز کو دوسری چیز کے ساتھ مشابہت دینا
  2. کسی چیز کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا
  3. مبالغہ آرائی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. کنایہ
  2. تشبیہ
  3. مجازِ مرسل
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. وجہِ امتیاز
  2. صفتِ مشبہ
  3. تشبیہ
  4. استعارہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com