• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
لفظ علم کا متشابہ لفظ ہے؟
  1. عالم
  2. الم
  3. آلم
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

متشابہ الفاظ وہ ہوتے ہیں جن کی شکل ملتی جلتی ہو مگر معنی مختلف ہوں۔

علم اور "الم" کی صورت ملتی جلتی ہے مگر معنی مختلف ہیں، اس لیے الم درست جواب ہے۔


Last verified on 20-03-2026

Related MCQs

  1. رَسَد: اشیائے ضرورت کی دستیابی
  2. رَسَد: دوربین سے آسمان کا مشاہدہ کرنا
  3. رَصَد: اشیائے ضرورت کی دستیابی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی عَرض ناپی۔
  2. سروے ٹیم نے عَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
  3. سروے ٹیم نے سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. جڑا ہوا
  2. خلاصہ
  3. ابھی تک
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. مبہم
  2. ثابت
  3. مشروط
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. فطرت
  2. عقل
  3. محبت
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com