جملہ وائے ناکامی! نصیب جاتا رہا۔ میں امدادی فعل کون سا ہے؟
- جاتا
- رہا
- نصیب
- ناکامی
Explanation
جملہ: وائے ناکامی! نصیب جاتا رہا۔
یہ جملہ اظہاری یا تعجبیہ جملہ ہے۔
امدادی فعل (Auxiliary Verb)
جملے میں "جاتا رہا" کا حصہ امدادی فعل ہے۔
"رہا" → امدادی فعل
"گیا/جاتا" → اصلی فعل
Last updated question 18-02-2026
Related MCQs
- حاشیہ اشاعت کا سال ہوتا ہے، جبکہ ماخذ صفحے کا نمبر ہوتا ہے۔
- حاشیہ کتاب کا عنوان ہوتا ہے، جبکہ ماخذ مصنف کا نام ہوتا ہے۔
- حاشیہ وضاحت یا اضافی معلومات دیتا ہے، جبکہ ماخذ معلومات کا اصل ذریعہ بتاتا ہے۔
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- موتی
- دانت
- چمک
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- علمِ معانی
- علمِ بدیع
- علمِ بیان
- ان میں سے کوئی نہیں