In which surah is Muhammad name mentioned?
محمدﷺ کا نام کس سورت میں آیا ہے؟
- Surah Aal Imraan
- Surah Al-Ahzaab
- Surah Muhammad
- All of these
Explanation
Muhammad is the 47th surah of the Quran with 38 verses
The name "Muhammad" is mentioned four times in the Quran, and the name "Ahmad" is mentioned one time.
************
Name “Muhammad”, four times mentioned in the whole Quran.
- Aal Imraan 3: 144;
- Al-Ahzaab 33: 40;
- Muhammad 47: 2; and
- Al-Fatah 48: 29
Name “Ahmed”, one time mentioned in the whole Quran.
- Al-Saff 61: 6.
Related MCQs
اسلام کی تاریخ میں حضور نبی کریم ﷺ نے سب سے پہلی کون سی مسجد تعمیر فرمائی؟
- Masjid-ul-Haram
- Masjid-e-Quba
- Masjid-e-Aqsa
- Masjid-e-Nabavi
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ ﷺ کی کتنی احادیث روایت کی ہیں؟
- 2400
- 2210
- 2200
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جب آپ کی والدہ کا انتقال ہوا تو آپ کی عمر کتنی تھی؟
- 6
- 4
- 3
- 8
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے مطابق آخری نزول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر وفات سے کتنے دن پہلے ہوا؟
- 2
- 4
- 7 or 9
- 10
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کل ____ عمرے کیے؟
- Two
- One
- Four
- None of these