• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
عربی زبان میں زیر، زبر اور شد کو کیا کہا جاتا ہے؟
  1. اعراب
  2. قواعد
  3. تلفظ
  4. الفاظ
Explanation

اعراب (زبر، زیر، پیش، وغیرہ) وہ علامات ہیں جو اردو حروف پر لگتی ہیں تاکہ ان کا تلفظ (آواز کی درست ادائیگی) واضح ہو سکے؛ زبر (َ) آواز 'ا' کی، زیر (ِ) آواز 'اِ' کی، اور پیش (ُ) آواز 'اُو' کی پیدا کرتی ہے، جو الفاظ کو صحیح معنوں اور ادائیگی کے ساتھ پڑھنے میں مدد دیتی ہے،

اور یہ تمام حروفِ تہجی کے قواعد کا حصہ ہیں. 


Related MCQs

  1. رَسَد: اشیائے ضرورت کی دستیابی
  2. رَسَد: دوربین سے آسمان کا مشاہدہ کرنا
  3. رَصَد: اشیائے ضرورت کی دستیابی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی عَرض ناپی۔
  2. سروے ٹیم نے عَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
  3. سروے ٹیم نے سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. جڑا ہوا
  2. خلاصہ
  3. ابھی تک
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. مبہم
  2. ثابت
  3. مشروط
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. فطرت
  2. عقل
  3. محبت
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com