• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
پاکستان میں کل کتنی زبانیں بولی جاتی ہیں؟
  1. 15 to 20
  2. 45 to 50
  3. 63 to 73
  4. 73 to 76
Explanation

 ماہر لسانیات ڈاکٹر طارق عبدالرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 74 زبانیں بولی جاتی ہیں جبکہ ڈاکٹر آتش درانی کا خیال ہے کہ یہ تعداد 76 ہے۔ تاہم دنیا بھر کی زبانوں پر تحقیق کرنے والی ایک ویب سائٹ ایتھنالوگ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کل 73 زبانیں بولی جاتی ہیں۔

Related MCQs

گلگت کی بنیادی زبان کون سی ہے؟
  1. Shina
  2. Pashto
  3. Urdu
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کی قومی زبان کونسی ہے؟
  1. English
  2. Punjabi
  3. Urdu
  4. Bengali
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان کونسی ہے؟
  1. Urdu
  2. Sindhi
  3. Pashto
  4. Punjabi
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سن 1973 کے آئین کے کس آرٹیکل کے تحت اردو کو پاکستان کی سرکاری زبان قرار دیا گیا؟
  1. Article 252
  2. Article 251
  3. Article 253
  4. Article 250
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اردو ترکی زبان کا لفظ ہے، اس کا مطلب کیا ہے؟
  1. Arms
  2. Literature
  3. Army
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com