پاکستان کا ساحر لدھیانوی کس کا خطاب ہے
- اسرارالحق مجاز
- اختر شیرانی
- کوئی نہیں
- قتیل شفائی
Explanation
اورنگ زیب خاںاورنگ زیب خاں نام اور قتیل تخلص تھا۔۲۴؍دسمبر ۱۹۱۹ء کو ہری پور، ضلع ہزارہ (صوبہ سرحد) میں پیدا ہوئے۔ حکیم یحییٰ خاں شفا کے شاگرد تھے۔اسی مناسبت سے شفائی کہلاتے تھے۔’’ادب لطیف‘‘ اور ’’سنگ میل‘‘ کے مدیر رہے۔۱۱؍جولائی ۲۰۰۱ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں: ’ہریالی‘، ’گجر‘، ’جلترنگ‘، ’روزن‘ ، ’جھومر‘، ’مطربہ‘، ’گفتگو‘، ’چھتنار‘، ’آموختہ‘، ’پیراہن‘، ’ابابیل‘، ’برگد‘، ’گھنگرو‘، ’رنگ ،خوش بو، گیت‘(شاہ کار گیت) ، ’مونالیزا‘، ’سمندر میں سیڑھی‘۔
Related MCQs
شاعرِ انقلاب کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
- جوش ملیح آبادی
- احسان دانش
- میر تقی میر
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- محمد حسین آزاد
- نذیر احمد
- مولانا حالی
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- نذر محمد راشد
- نور مسعود راشد
- نور محمد راشد
- ناظر محمد راشد
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- بشری رحمن
- مولانا حسرت موہانی
- خواجہ میر درد
- مولانا الطاف حسین حالی