ایسا اسم جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
- اسمِ جامد
- اسم مصدر
- اسم مشتق
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
ایسا اسم جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے، اسے اسم مصدر کہا جاتا ہے۔
مثالیں: لکھنا، پڑھنا، سونا، دوڑنا، کھانا وغیرہ۔ (ان الفاظ میں کام کا نام تو ہے، مگر یہ پتہ نہیں چلتا کہ کام کس زمانے میں ہوا ہے)۔
Last updated by NS on 06 May 2026
Related MCQs
- احمد فراز
- علامہ محمد اقبال
- فیض احمد فیض
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- پریم چند
- مرزا ہادی رسوا
- علامہ اقبال
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- ماہ لقا بائی چنداؔ
- لطف النساء امتیازؔ
- پروین شاکر
- ان میں سے کوئی نہیں