• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
اردو کا پہلا افسانہ نگار کون ہے؟
  1. پریم چند
  2. سجاد حیدر یلدرم
  3. اعظم کریوی
  4. انتظار حسین
Explanation

ڈاکٹر معین الدین نے سجاد حیدر یلدرم کو پہلا افسانہ نگار قرار دایا ہے۔

جبکہ بعض کے خیال میں پریم چند پہلے افسانہ نگار ہیں۔

سجاد حیدر یلدرم اور پریم چند اردو افسانے کے دو اہم نام اور ستون ہیں۔

یہ دو نام ہیں بلکہ دورجحانات ہیں ایک رومانیت کا اور دوسرا حقیقت نگاری کا۔

یلدرم کا رومانی مزاج ہے اور پریم چند کی حقیقت نگاری کا رجحان غالب ہے۔

زیادہ اولیت اور آراء پریم چند کے حق میں ہے۔

Related MCQs

  1. کسی کے کام آنا
  2. کسی مشکل کام کو سر انجام دینا
  3. کسی کی پرورش کرنا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. چیل کے گھر میں ماس کہاں
  2. چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
  3. چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
  4. چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ایک خوشی کے بعد دوسری خوشی ملی
  2. ایک مصیبت سے جان چھوٹی تھی کہ ایک اور مصیبت آ گئی
  3. ایک شخص کامیاب ہو گیا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. علامہ اقبال
  2. سر سید احمد خان
  3. الطاف حسین حالی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ان پڑھ
  2. ساہ گری
  3. خوش ادا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com