اردو کا پہلا افسانہ نگار کون ہے؟
- پریم چند
- سجاد حیدر یلدرم
- اعظم کریوی
- انتظار حسین
Explanation
ڈاکٹر معین الدین نے سجاد حیدر یلدرم کو پہلا افسانہ نگار قرار دایا ہے۔
جبکہ بعض کے خیال میں پریم چند پہلے افسانہ نگار ہیں۔
سجاد حیدر یلدرم اور پریم چند اردو افسانے کے دو اہم نام اور ستون ہیں۔
یہ دو نام ہیں بلکہ دورجحانات ہیں ایک رومانیت کا اور دوسرا حقیقت نگاری کا۔
یلدرم کا رومانی مزاج ہے اور پریم چند کی حقیقت نگاری کا رجحان غالب ہے۔
زیادہ اولیت اور آراء پریم چند کے حق میں ہے۔
Related MCQs
- احمد فراز
- علامہ محمد اقبال
- فیض احمد فیض
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- پریم چند
- مرزا ہادی رسوا
- علامہ اقبال
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- ماہ لقا بائی چنداؔ
- لطف النساء امتیازؔ
- پروین شاکر
- ان میں سے کوئی نہیں