• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
کتربیونت کا مترادف کیا ہے؟
  1. کاٹ چھانٹ
  2. مارنا پیٹنا
  3. چھپانا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

کتربیونت کا مطلب ہوتا ہے چیزوں کو کاٹ چھانٹ کر بدلنا یا حذف کرنا۔

یہ لفظ عموماً تحریر یا باتوں میں رد و بدل کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

Related MCQs

  1. رَسَد: اشیائے ضرورت کی دستیابی
  2. رَسَد: دوربین سے آسمان کا مشاہدہ کرنا
  3. رَصَد: اشیائے ضرورت کی دستیابی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی عَرض ناپی۔
  2. سروے ٹیم نے عَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
  3. سروے ٹیم نے سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. جڑا ہوا
  2. خلاصہ
  3. ابھی تک
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. مبہم
  2. ثابت
  3. مشروط
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. فطرت
  2. عقل
  3. محبت
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com