قرآن و حدیث میں کس چیز کو بہترین عبادت قرار دیا گیا ہے؟
- دعا
- خیرات
- استغفار
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
دعا کو قرآن و حدیث میں عبادت کا مغز قرار دیا گیا ہے۔
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: "الدُّعَاءُ مُخُّ العِبَادَةِ" یعنی "دعا عبادت کا مغز ہے"۔
Related MCQs
اللہ کا نام - الصمد کا مطلب ہے۔
- The Most Merciful
- The Eternal
- The All-Knowing
- The Provider
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قرآن پاک کی وہ کون سی سورت ہے جسے قتال بھی کہا جاتا ہے؟
- Surah Muhamad
- Surah Yousaf
- Surah Waqia
- All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قرآن پاک میں کتنی سورتیں ہیں؟
- 117
- 114
- 112
- 115
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
وہ کون سی سورت ہے جسے قرآن پاک کا دل کہا جاتا ہے؟
- Surah Yaseen
- Surah Rehman
- Surah Al-Baqara
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بسم اللہ کے بغیر کون سی سورت شروع ہوتی ہے؟
- Younas
- Fatiha
- Naml
- Tauba