• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
مرکب جملہ کسے کہتے ہیں؟
  1. ایسا جملہ جو دو یا زیادہ جملوں کو کسی حرف کی مدد سے ملا کر بنایا جائے
  2. ایسا جملہ جو مکمل نہ ہو
  3. ایسا جملہ جس میں صرف ایک فقرہ ہو
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

مرکب جملہ وہ ہوتا ہے جس میں دو یا دو سے زیادہ جملے حرفِ ربط کے ذریعے آپس میں جُڑے ہوتے ہیں۔

مثلاً: میں اسکول گیا اور دوستوں سے ملا۔


Last verified on 02-10-2026

Related MCQs

  1. کسی چیز کو دوسری چیز کے ساتھ مشابہت دینا
  2. کسی چیز کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا
  3. مبالغہ آرائی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. کنایہ
  2. تشبیہ
  3. مجازِ مرسل
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. وجہِ امتیاز
  2. صفتِ مشبہ
  3. تشبیہ
  4. استعارہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. چھ
  2. چار
  3. دو
  4. تین
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. معری
  2. غیر معری
  3. غیر مردف
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com