مرکب جملہ کسے کہتے ہیں؟
- ایسا جملہ جو دو یا زیادہ جملوں کو کسی حرف کی مدد سے ملا کر بنایا جائے
- ایسا جملہ جو مکمل نہ ہو
- ایسا جملہ جس میں صرف ایک فقرہ ہو
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
مرکب جملہ وہ ہوتا ہے جس میں دو یا دو سے زیادہ جملے حرفِ ربط کے ذریعے آپس میں جُڑے ہوتے ہیں۔
مثلاً: میں اسکول گیا اور دوستوں سے ملا۔
Last verified on 02-10-2026
Related MCQs
- کسی چیز کو دوسری چیز کے ساتھ مشابہت دینا
- کسی چیز کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا
- مبالغہ آرائی
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- کنایہ
- تشبیہ
- مجازِ مرسل
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- وجہِ امتیاز
- صفتِ مشبہ
- تشبیہ
- استعارہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- معری
- غیر معری
- غیر مردف
- ان میں سے کوئی نہیں