ان میں کونسا لفظ درست ہے؟ اسلام و علیکم، ولسلام علیکم، السلام علیکم، ان میں سے کوئی نہیں
- اسلام و علیکم
- ولسلام علیکم
- السلام علیکم
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
درست سلام "السلام علیکم" ہے، جس کا مطلب ہے آپ پر سلامتی ہو۔
یہ مسلمانوں کے درمیان سلام کرنے کا مسنون طریقہ ہے۔
Related MCQs
- بالکل
- بلکل
- بالکُل
- بالکول
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- ان پڑھ
- ساہ گری
- خوش ادا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- وہ حاصلِ استفادہ ہے۔
- اس نے استفادہ حاصل کیا۔
- اس نے استفادہ کیا۔
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- مرض بڑھ گیا ہے۔
- مرض بڑھ گئی ہے۔
- مرض بڑھ گئے ہیں۔
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- ماہ رمضان کا مہینا شروع ہو گیا۔
- ماہِ رمضان شروع ہو گیا۔
- ماہ رمضان کا شروع ہو گیا۔
- ان میں سے کوئی نہیں