میراجی کا تعلق اُردو ادب کی کس تحریک سے تھا؟
- رومانوی تحریک
- ترقی پسند تحریک
- دار المعنقين
- حلقہ ارباب ذوق
Explanation
میراجی کا تعلق حلقہ اربابِ ذوق سے تھا۔وہ اردو نظم کے اہم شاعر، نقاد اور جدید رجحانات کے علمبردار تھے۔
میراجی نے آزاد نظم اور علامتی شاعری کو فروغ دے کر اردو ادب میں نمایاں مقام حاصل کیا۔
Last verified on 02-06-2026
Related MCQs
- ماہ لقا بائی چنداؔ
- لطف النساء امتیازؔ
- پروین شاکر
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- لکھنؤ
- دہلی
- دکن اور گولکنڈہ
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- خلیل بن احمد فَراہیدی
- ابنِ سینا
- زمخشری
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- فاعلاتن
- فعولن
- مستفعلن
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- مراعات النظیر
- تجاہلِ عارفانہ
- تضاد
- ان میں سے کوئی نہیں