تالمود کس مزہب کی کتاب ہے؟
- یہودیت
- اسلام
- عیسائیت
- ہندومت
Explanation
تالمود یہودیت کی مقدس کتاب ہے۔ یہ کتاب یسراٰئیلی (یہودی) قوانین، روایات، اور فلسفے کا مجموعہ ہے۔
تالمود دو بنیادی حصوں پر مشتمل ہے
میشنا: یہ حصہ ابتدائی یہودی قوانین اور احکام پر مشتمل ہے، جو پہلے صدیوں میں تحریر کیے گئے۔
گیمارا: یہ حصہ مشنا کی تشریحات اور تبصرے پر مشتمل ہے، جو بعد کے صدیوں میں تحریر کیا گیا۔
Related MCQs
کس مقدس کتاب کو 'انجیل' کہا جاتا ہے؟
- Quran
- Zaboor
- Turat
- Injeel
- All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
وہ کون سی سورت ہے جسے قرآن پاک کا دل کہا جاتا ہے؟
- Surah Yaseen
- Surah Rehman
- Surah Al-Baqara
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
زبور کس نبیؑ پر نازل ہوئی؟
- Hazrat Mossa (a.s)
- Hazrat Issa (a.s)
- Hazrat Dawood (a.s)
- Hazrat Muhammad (a.s)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
صحیفہ صادقہ (احادیث کا پہلا مجموعہ) کس نے مرتب کیا؟
- Imam Muslim (رضہ)
- Hazrat Abu Bakar (رضہ)
- Hazrat Abu Hurairah (رضہ)
- Hazrat Abdullah bin Amr (رضہ)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انجیل اللہ کی طرف سے کس نبی پر نازل ہوئی؟
- Hazrat Moosa
- Hazrat Ibrahim
- Hazrat Isa
- None of the above