النطیحہ سے کیا مراد ہے؟
- جو جانور سینگ لگنے سے مر جائے
- جس جانور کو لاٹھی یا پتھر وغیرہ سے مار کر ہلاک کر دیا جائے
- اگر کسی جانور کا گلا گھونٹ کر مار دیا جائے
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
"النطیحہ" ایک حرام جانور کو کہتے ہیں جو دوسرے جانور کے سینگ مارنے سے ہلاک ہو گیا ہو۔
Related MCQs
مکڑی کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں؟
- 6
- 8
- 10
- 7
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر کون سا ہے؟
- Simorgah
- Fugaku
- Jiuzhang
- Frontier
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
گوگل کی بنیاد کس سال رکھی گئی تھی
- 1991
- 2003
- 1998
- 2001
- 1996
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بانس کا تعلق اس خاندان سے ہے:
- Grass
- Herb
- Weed
- Both A & B
- None of these