فردوس بریں کس ادیب کا مشہور تاریخی ناول ہے ؟
- صادق الخیر
- عبد الحلیم شرر
- نذیر احمد
- دیاشنکر نسیم
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
فردوس بریں عبد الحلیم شرر کا ایک تاریخی ناول ہے جس میں اسلام کے خلاف فرقہ باطنیہ کی سازشوں کا احوال خوب شرح و بسط سے بیان کیا گیا ہے۔
عبد الحلیم شرر نے اس ناول میں فرقہ باطنیہ کی سرگرمیوں پر تاریخی حوالے سے روشنی ڈالی ہے۔
Related MCQs
- قرۃالعین
- کرشن چندر
- منٹو
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- ڈاکٹر مولوی عبدالحق
- ڈاکٹر سید سلیمان ندوی
- ڈاکٹر شوکت سبزواری
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- علامہ راشد الخیری
- حیدر دہلوی
- کرشن چندر
- حفیظ جالندھری
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- خواجہ حیدر علی آتشؔ
- اکبر الہ آبادی
- علامہ اقبال
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- ولی دکنی
- محمد قلی قطب شاہ
- میر تقی میر
- ان میں سے کوئی نہیں