• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسمِ محمد سے اجالا کردے یہ شعر کس کا ہے؟
  1. حفیظ جھالندری
  2. علامہ اقبال
  3. میر انیس
  4. الطاف حسین حالی
Explanation

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے

دہر میں اسمِ محمد سے اجالا کردے

(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)

ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہو

چمنِ دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو

خیمہ افلاک کا ایستادہ اس نام سے ہے

نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے

دشت میں، دامنِ کہسار میں ، میدان میں ہے

بحر میں،‌موج کی آغوش میں ، طوفان میں ہے

چین کے شہر مراکش کے بیابان میں ہے

اور پوشیدہ مسلمان کے ایمان میں ہے

چشم افلاک یہ نظارہ ابد تک دیکھے

رفعتِ شان رفعنا لک ذکرک دیکھے

 

Related MCQs

  1. اکبر الہ آبادی
  2. علامہ محمد اقبال
  3. الطاف حسین حالی
  4. حفیظ جالندھری
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. اشفاق احمد
  2. جمیل نسیم
  3. منشی پریم چند
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. علامہ اقبال
  2. سر سید احمد خان
  3. الطاف حسین حالی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. مولانا شبلی نعمانی
  2. مرزا غالب
  3. سر سید احمد خان
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ڈاکٹر جمیل جالبی
  2. غفور شاہ
  3. وحید قاضی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com