• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
رزق تقسیم کرنا اور بارش برسانا کس کی ذمہ داری ہے؟
  1. حضرت جبرائیل
  2. حضرت عزرائیل
  3. حضرت میکائیل
  4. حضرت اسرافیل
Explanation

حضرت میکائیل کے ذمے  بارش برسانا اور رزق پہنچانا

حضرت میکائیل اللہ تعالی کے فرشتے ہیں۔ 


حضرت عزرائیل کے ذمے روح قبض کرنا

حضرت جبرائیل اللہ کا پیغام پیغمبروں کو پہنچاتے

حضرت اسرافیل قیامت کے روز ثور پھینکے گے

Related MCQs

حضرت نوح علیہ السلام کتنے سال زندہ رہے؟
  1. 750
  2. 550
  3. 950
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت عیسیٰ کہاں پیدا ہوئے؟
  1. Gaza Strip
  2. Tel Aviv
  3. Bait Ul Lehm
  4. Makkah
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

روزہ کب فرض کیا گیا؟
  1. 8th Shaban, 2 A.H
  2. 7th Shaban, 2 A.H
  3. 10th Shaban, 2 A.H
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآن پاک میں کتنی سورتیں ہیں؟
  1. 117
  2. 114
  3. 112
  4. 115
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ ﷺ کی کتنی احادیث روایت کی ہیں؟
  1. 2400
  2. 2210
  3. 2200
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com