کے ٹو کی پہاڑی کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہے
- کوہ پامیر
- کوہ ہمالیہ
- کوہ قراقرم
- کوئی بھی نہیں
Explanation
کے ٹو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے۔ یہ سلسلہ کوہ قراقرم، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 8611 میٹر اور فٹ میں 28251 فٹ ہے۔ اسے پہلی بار 31 جولائی 1954ء کو دو اطالوی کوہ پیماؤں لیساڈلی اور کمپانونی نے سر کیا۔
Related MCQs
دنیا کا دوسرا بلند ترین پہاڑ کون سا ہے؟
- Mount Everest
- K2
- K3
- Nanga Parbat
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا دوسرا بلند ترین پہاڑ کے ٹو کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہے؟
- Himalayas
- Hindu Kush
- Karakoram Range
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں سونے اور تانبے کے ذخائر زیادہ تر _____ میں پائے جاتے ہیں؟
- Kala bagh
- Chaghi
- Thar
- Khewra
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں کتنے بڑے پہاڑی سلسلے ہیں؟
- 2
- 3
- 4
- 5
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی دوسری بلند ترین چوٹی کون سی ہے؟
- K-2
- Naga Parbat
- Trich Mir
- none of above